- info@sunehriaqwal.com
نبی کریم ﷺ کے سنہری اقوال:
ڒندگى بدل دينے والے الفاظ، حكمت سے بهرپور جملے، اور
دل كو چهو لينے والى باتين یہاں آپ كو ملين گى انمول نصيحتيں ، اور روزمره زندكى كئ لیے ربنمائي وه بهى بہت ہی خوبصورت اور جديد اسلامى ڈيزائن كہ ساتھ
انعامی مقابلے:
دلچسپ اور مفید مقابلوں میں حصہ لے کر اپنی دینی معلومات بڑھائیں اور انعام جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
انعامی مقابلے کے بارے میں جانیے:
مقابلے کے اصول، انعامات اور شرائط کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں۔
اس کام میں ہمارے دست و بازو بنیں:
دعوتِ خیر میں شریک ہوں اور علمِ نبوی ﷺ کے فروغ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
ڈیزائن میں ہماری مدد کریں:
اگر آپ گرافک ڈیزائن کے ماہر ہیں تو احادیث کو خوبصورت انداز میں پیش کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
حدیث کے ترجمے میں ہماری مدد کریں:
اردو، انگریزی یا دیگر زبانوں میں حدیث کا درست اور آسان ترجمہ فراہم کر کے اجرِ عظیم حاصل کریں۔
اب تک 1,000 احادیث کے پوسٹر اللہ کے فضل سے نشر کیے جا چکے ہیں۔
تقریباً 90,00 افراد تک نبوی پیغام ہمارے ذریعے پہنچ چکا ہے۔
100 سے زائد موضوعات پر احادیث اس ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
روزانہ 7 نئی احادیث مختلف موضوعات پر اپلوڈ کی جاتی ہیں۔
آپ نبی کریم ﷺ کے سنہری اقوال کو خوبصورت اور جدید ڈیزائن میں دیکھ سکتے ہیں، شیئر کر سکتے ہیں، اور دوسروں تک نیکی کا پیغام پہنچا سکتے ہیں۔